empty
 
 
14.08.2015 05:36 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے 14 اگست 2015 کے لئے کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

اپریل کی 9 تاریخ کو بئیرش رجحان 4550۔1 کے لیول کی جانب گیا تھا جو کہ لوئیر ڈیلی باٹم حاصل ہوئے تھے یہ وہ جگہ ہے کہ جہاں جاری بُلش سوئنگ بنی تھی

یہ کہ 5060۔1 کے لیول سے اوپر کے ڈیلی کلوز اگلے ریزسٹنس لیولز کو 5400۔1 اور 5450۔1 کے لیولز پر بنایا تھا جہاں 20 ایرپل کو عارضی پُل بیک کے جگہ بنائی تھی

اگلی بُلش سوئنگ 5750۔1 - 5800۔1 کے لیولز تک بنی تھی جس کے تاجران کو کچھ درست سیل کی انٹریز فراہم کئیں تھیں {سرخ تیر کے ساتھ ظآہر کیا گیا} ہے 5450۔1 کے لیول پر حتمی بئیرش ہدف پہلے ہی حاصل ہوگیا ہے

حالیہ مضبوط بُلش دباو 5800۔1 کے ریزسٹنس لیول کے گرد بنا تھا جو کہ حالیہ بُلش سوئنگ سے بنا تھا

اسی وجہ سے 5800۔1 کا ریزسٹنس لیول عارضی طور پر ٹوٹ گیا تھا - لہذا جی بی پی / یو ایس ڈی بُلز 5900۔1 کے لیول پر موجود 100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیولز کی جانب گئے تھے جہاں ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا تھا

یہ کہ 5555۔1 کا لیول {واضح ڈیمانڈ لیول / ظآہر ہوئی آپ ٹرینڈ لائن} اس ماہ کے آغاذ میں خاصے بئیرش دباو کی وجہ سے ٹوٹ گئی تھی جس سے مارکیٹ کی بئیرش سائیڈ میں 5360۔1 کے لیول کی جانب اضآفہ ہوا تھا

بہرحال جیساء کہ گزشتہ تجزیات میں کہا گیا تھا کچھ وقت کے بعد 5550۔1 - 5600۔1 کے لیولز کی جانب بُلش پُل بیک کا ہونا متوقع تھا

ہماری سیل کی انٹری 5600۔1 کے لیول کے گرد کچھ روز قبل لگی تھی اس سے جلد باہر نکلنے کے امکان کو نظر میں رکھنا چاھیے کہ اگر ڈیلی کینڈل سٹک 5600۔1 کے لیول سے اوپر کلوز ہوتی ہے

ایک اچھی سیل کی انٹری کم رسک / ریوارڈ ریشو کے ساتھ 5780۔1 کے لیول پر لی جاسکتی ہے {کنسولیڈیشن رینج کی اپر لمٹ اور ٹّوٹ ہوئے آپ ٹرینڈ لائن کی بیک سائیڈ} کہ اگر آج خاصا بُلش دباو بنتا ہے

یہ نوٹ کریں کہ 5550۔1 - 5500۔1 کے پرائس زون سے نیچے قیمت کا فکس ہونا اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت ابتدائی ہدف 5450۔1 کے لیول تک جاسکے - مزید یہ کہ یہ ڈبل ٹاپ ریورسل انداز کی تصدیق بھی ہوگی

جب کہ دوسری طرف رسکی تاجران جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر سیل کی انٹری بدھ کے کم ترین لیول 5525۔1 سے نیچے لے سکتے ہیں ابتدائی بئریش ہدف 5450۔1 کے لیول پر موجود ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback