empty
 
 
26.08.2015 09:40 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 26 اگست 2015 کے لءے کا ڈیلی تجزیہ

ڈیلی چارٹ 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیشن کی کوشش میں ہے اور یہ کہ انڈیکس 00۔93 کا سپورٹ زون توڑنے میں ناکام رہا ہے اس نے علاوہ یو ایس ڈی ایکس نے 59۔94 کے ریزسٹنس زون کو بھی ٹیسٹ کیا ہے یہ وہ لیول ہے جو کہ اگر ٹوٹ جائے تو سیل کنندگان 26۔95 کے لیول پر سیل کی پوزیشن یہاں لے سکیں گے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ میں یو ایس ڈی ایکس نے اس ہفتہ کے آغاز میں ہونے والے نقصانات کی کسی حدتک تلافی کی ہے یو ایس ڈی ایکس 71۔94 کے لیول ریزستنس لیول کو توڑنے کی کوشش کرے گا تاکہ اسی ٹائم فریم میں 200 ایس ایم اے تک جاسکے لیکن یہ بات ذہن میں رہے کہ موجودہ صورتحال ابھی بھی تنزلی کا اشارہ کررہی ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں داخل ہورہا ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 59۔94 / 26۔95

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 71۔93 / 00۔93

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس 1 : 78۔93 / 39۔94

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 18۔93 / 73۔92

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے سپورٹ لیول 78۔93 ۔ ٹیک پرافٹ لیول 18۔93 اور سٹاپ لاس لیول 39۔94 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback