empty
 
 
27.08.2015 09:30 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 27 اگست 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

ڈیلی چارٹ میں یہ متوقع ہے کہ یو ایس ڈی ایکس 200 ایس ایم اے پر ڈائنیمک سپورٹ حاصل کرے اور یہ فی الوقت اس سے اوپر ری باونڈ کررہا ہے اور یہ کہ اس کی اب نظر 83۔95 اور 64۔96 کے ریزسٹنس لیول پر ہے 59۔94 کے لیول کی جانب پُل بیک کی توقع ہے لیکن غالب رجحان بُلش ہی ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی ایکس ایچ ون چارٹ میں بننے والی 200 ایس ایم اے ڈائنیمک ریزسٹنس حاصل کررہا ہے جو کہ 33۔95 کے لیول پر ہے جہاں سے 08۔95 کے لیول کی جانب پُل بیک کی توقع ہے بہرحال اگر یو ایس ڈی ایکس 33۔95 کے ریزسٹنس لیول پر پُل بیک کرتا ہے تو اس کا 68۔95 کا لیول ٹیسٹ کرنا متوقع ہے- 200 ایس ایم اے نیوٹرل ہے اور ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 83۔95 / 64۔96

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 26۔95 / 59۔94

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 33۔95 / 68۔95

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 08۔95 / 71۔94

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 08۔95 ، ٹیک پرافٹ لیول 71۔94 اور سٹاپ لاس لیول 47۔95 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback