empty
 
 
27.08.2015 05:33 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 27 اگست 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

انٹرا ڈے رجحان جی بی پی / جے پی وائے میں نیوٹرل ہے جس کہ وجہ کچھ مزید سائیڈ وے کنسولیڈیشنز ہیں - ابھی تک پرائس ایکشن 86۔195 کے لیول سے کنسولیڈیشن کے طور پر ہی لیا جارہا ہے اور ہمیں ابھی بھی نیچے کی جانب مضبوط سپورٹ 88۔182 کے لیول 86۔174 سے 86۔195 تک کا 8۔61 فیصد ریٹریسمنٹ لیول ہے اس لیول پر تنزلی کا عمل رُک سکتا ہے - بہرحال 88۔182 کے لیول کی واضح بریک اس کراس میں مزید بئیرش موو کی وجہ بنے گی اور قیمت مزید نیچے 86۔174 کے اہم سپورٹ لیول تک لے جائے گی

جب کہ دوسری طرف 83۔116 کے لیول سے اضآفہ کا عمل ابھی بھی جاری ہے اور یہ کہ اس کا ہدف 80۔199 کا لیول ہے جو کہ 09۔251 سے 83۔116 کا 8۔61 فیصد ریٹریسمنٹ لیول ہے جو کہ 200 کے نفسیاتی لیول سے قریب ہے - ہفتہ وار ایم اے سی ڈی میں درمیانی مدت کی موو بئیرش ڈائیورجنس کے ساتھ اتنی پُر کشش نہیں ہے ہمیں درمیانی مدت کے تناظر میں 200 کے لیول تک اضآفہ اور بڑی تصیح کے حوالے سے محتاط رہنا چاھیے - جب کہ 86۔174 کے لیول کی بریک اس بات کی جانب اشارہ ہوگی کہ رجحان میں توقع سے جلد تبدیلی ہوئی ہے

ڈیلی پیوٹ پوائنٹس : ایس 1 : 70۔183 ، پی : 89۔185 ، آر 1 : 63۔187

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback