empty
 
 
01.09.2015 04:17 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 01 ستمبر 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

جی بی پی / جے پی وائے کا بئیرش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے اسکی اہم ریزسٹنس 45۔185 کے لیول پر ہے - پئیر فی الوقت اہم ریزسٹنس 45۔185 کے لیول پر ہے انٹرا ڈے آر ایس ائی 50 کے لیول کے گرد ہے جس میں اضافہ کی کمی ہے - نیچے کی جانب پہلا ہدف 15۔183 کے لیول پر ہے جو کہ 27 اگست کو لگا تھا - اس لیول سے نیچے کی بریک قیمت کو اگلے تنزلی کے ہدف 50۔182 کے لیول تک لے جائے گی صرف 15۔183 کے لیول سے اوپر کی بریک قیمت کو مزید اوپر لے جائے گی

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے - قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 15۔183 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے 50۔182 کے لیول کی جانب جائے گی پیوٹ پوائنٹ 45۔185 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 60۔186 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 35۔187 کا لیول ہوگا

ریزسٹنس لیولز

186.60 187.35 188

سپورٹ لیولز

183.15 182.50 182

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback