empty
 
 
10.09.2015 12:59 PM
یو ایس ڈی ایکس کا 10 ستمبر 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

انڈیکس کل / بدھ کے سیشن میں 83۔95 کے سپورٹ لیول سے اوپر قائم رہنے میں کامیاب رہا ہے کیونکہ یو ایس ڈی ایکس نے ڈیلی چارٹ میں بُلش انداز بنایا ہے اسی وجہ سے ہماری تمام توجہ 64۔96 کے ریزستنس لیول پر ہے جہاں آنے والے دنوں میں ایک ریلی کا بننا متوقع ہے جب کہ انڈیکس 26۔95 کے سپورٹ لیول سے اوپر تجارت کررہا ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ میں یو ایس ڈی ایکس نے 34۔96 کے ریزسٹنس لیول پر پُل بیک گیا تھا کیونکہ اس نے سیل کنندگان کی جانب سے ردعمل کا سامنا کیا تھا - ہمیں اس زون کی ایک اور بریک آوٹ کی توقع ہے کیونکہ بُلز انٹرا ڈے ریلیز کے لئے خاصے مضبوط معلوم ہوتے ہیں جو کہ اسی ٹائم فریم میں 200 ایس ایم اے سے اوپر ہے ایم اے سی ڈی منفی زون میں داخل ہورہا ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 64۔96 / 23۔97

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 83۔95 / 26۔95

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 09۔96 / 34۔96

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز 80۔95 / 54۔95

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 09۔96 ، ٹیک پرافٹ لیول 34۔96 اور سٹاپ لاس لیول 86۔95 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback