empty
 
 
11.09.2015 03:10 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا 11 ستمبر 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جیساء کہ یہ معلوم ہے کہ خریدار کم قیمت پر خرید کرنا چاھتے ہیں - لہذا پہلا ہدف 7056۔0 اور اور دوسرا اہم لیول 7021۔0 کے لیول پر 11 ستمبر 2015 کے لئے ہے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 7056۔0 اور 7021۔1 کا لیول بلترتیب 50 فیصد اور 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہیں - اسی طرح یہ بھی اہم ہے کہ اے یو ڈی / یو ایسڈی کی قیمت ابھی بھی 7050۔0 اور 7141۔0 کے لیولز کے درمیان موو کررہی ہے - مزید یہ کہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ آج کی متوقع رینج 90 پپس کی ہے - مزید یہ کہ رجحان واضح ہوگا ہمیں یہ توقع ہے کہ ایچ ون چارٹ میں 7050۔0 کے لیول سے مارکیٹ بُلش ہوجائے گی - اس کے نتیجہ میں 7050۔0 کے لیول پر خرید کی جائے جس کا پہلاس ہدف 7112۔0 کا لیول ہوگا جو کہ 7141۔0 کے لیول کی جانب جائے گا تاکہ ہفتہ وار ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے - جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کو 7021۔0 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے لہذا بہتر یہ ہے کہ یہ 7005۔0 کے لیول پر لگایا جائے

مشاھدات

سپورٹ 7021۔0 اور ریزسٹنس 7141۔0 کے لیول پر ہے لہذا ہمیں 90 سے 120 پپس رینج کی توقع ہے

اگر رجحان بہتری کا ہو تو کرنسی پئیر کو کچھ اس طرح بیان کیا جائے گا کہ اے یو ڈی اوپر کی جانب اور یو ایس ڈی نیچے کی جانب جارہا ہے

سٹاپ لاس لیول آپ کی قوت استعداد سے ذیادہ نہیں ہونا چاھیے

بطور کلیہ اگر مارکیٹ ذیادہ متغیر ہوتو گزشتہ روز بھی متغیر ہی ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback