empty
 
 
11.09.2015 04:46 PM
یو ایس ڈی ایکس کا 11 ستمبر 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

ڈیلی چارٹ میں یو ایس ڈی ایکس 26۔95 کے سپورٹ لیول کی جانب اپنے خسارہ میں اضافہ کررہا ہے جس کہ اس سے قبل نے 83۔95 کے لیول کے گرد پُل بیک کیا تھا - اسی وجہ سے ہمیں محتاط رہنا چاھیے کہ جب انڈیکس یہ زون ٹیسٹ کرے گا کیونکہ یہاں سے نیچے کی جانب بریک آوٹ ہوسکتا ہے - 200 ایس ایم اے ابھی بھی نیوٹرل ہے لیکن آخر کار یہ اوپر کی جانب ہی جائے گا

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ میں انڈیکس لوئیر لوو انداز بنا رہا ہے اور یہ 54۔95 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے اور ابھی اس کا نیچے کی جانب کا ہدف 41۔95 کا لیول ہے - اگر یو ایس ڈی ایکس یہاں بریک آوٹ کرتا ہے تو یہ آنے والے گھنٹوں میں 20۔95 کا لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے - اسی ٹائم فریم میں 200 ایس ایم اے بئیرش ہے لہذا ہمیں تنزلی کی موو کے حوالے سے محتاط رہنا چاھیے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 64۔96 / 23۔97

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 83۔95 / 26۔95

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 54۔95 / 80۔95

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 41۔95 / 20۔95

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل / شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈالر انڈیکش بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 41۔95 ، ٹیک پرافٹ لیول 20۔95 اور سٹاپ لاس لیول 61۔95 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback