empty
 
 
14.09.2015 05:03 PM
یورو / این ذیڈ ڈی کا 14 ستمبر 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 7910۔1 کے لیول کے گرد سائیڈ وے رجحان میں موو کررہا ہے - ڈیلی ٹآئم فریم میں ہم اوسط سے کم حجم کے ساتھ ڈیمانڈ بار دیکھ سکتے ہیں اور پرائس ایکشن کمزور ہے {ممکنہ سیل کا موقع} انٹرا ڈے رجحان نیوٹرل ہے - میں نے مضبوط تجارتی رینج 8000۔1 کے لیول {ریزسٹنس} اور 7270۔1 {سپورٹ} کے درمیان حاصل کی ہے - ایچ ون ٹآئم فریم میں ہم کمزوری کے اشارے دیکھ سکتے ہیں {نو ڈیمانڈ بار} جو کہ ٹاپ سے ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ مزید تنزلی کی موو متوقع ہے خرید پُر خطر معلوم ہوتی ہے - ہم 7660۔1 کے سپورٹ لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں - بہرحال رجحان میں تبدیلی کا انتظار کریں کیونکہ حالیہ انٹرا ڈے رجحان نیوٹرل ہے

فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 7985۔1

آر 2 : 8020۔1

آر 3 : 8075۔1

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 7875۔1

ایس 2 : 7840۔1

ایس 3 : 7785۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون ٹائم فریم ہم نے کمزوری دیکھی ہے - یورو / این ذیڈ ڈی میں ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں کہ اگر رجحان میں تبدیلی ہوتی ہے

Summary
Urgency
Analytic
Petar Jacimovic
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback