empty
 
 
02.10.2015 01:42 PM
یو ایس ڈی ایکس کا 02 اکتوبر 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یو ایس ڈی ایکس کا 02 اکتوبر 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ ڈیلی چارٹ میں یو ایس ڈی ایکس نے 83۔95 کے سپورٹ لیول سے اوپر تجارت کررہا ہے اس سے پہلے اس نے یہاں ری باونڈ کیا تھا - بہرحال ہمیں اس ہفتہ کے اختتام پر کچھ سائیڈ وے مووز کی توقع ہے اس کے علاوہ 200 ایس ایم اے نیوٹرل زون میں جارہا ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی بھی اسی لیول کی جانب جارہا ہے

This image is no longer relevant

حالیہ قلیل مدتی آووٹ لووک پہلے ہی اوپر کی جانب اشارہ کررہا ہے کیونکہ 200 ایس ایم اے نے سیلز کنندگان کا پرائس ایکشن منسوح کیا ہے - اس کے علاوہ ہمیں ابھی بھی 30۔96 کے لیول پر بریک آوٹ کی توقع ہے جو کہ 46۔96 کے لیول کی جانب راہ ہموار کرے گا ایم اے سی ڈی نیوٹرل زون میں جارہا ہے اور صورتحال بئیرش ہورہی ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 38۔96 / 91۔96

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 81۔95 / 26۔95

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 30۔96 / 46۔96

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 15/96 / 94۔95

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 30۔96 کے لیول پر ہے ٹیک پرافٹ لیول 46۔96 اور سٹاپ لاس لیول 15۔96 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback