empty
 
 
08.10.2015 09:39 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 08 اکتوبر 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی میں 5169۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر مضبوط بُلش موو جاری ہے اور ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ لیول کیبل میں ایک اہم باٹم کے طور پر کام کررہا ہے - فی الوقت ہمیں 5325۔1 کے لیول سے اوپر بریک آوٹ کی توقع ہے تا کہ 5381۔1 کے لیول تک جاسکے بہرحال حالیہ لیول سے پُل بیک قیمت کو 5256۔1 کے لیول تک نیچے بھیج دے گا

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی 5285۔1 کے لیول سے اوپر کنسولیڈیشن کررہا ہے جو کہ ہائیر ہائی انداز کی تشکلیل کے ساتھ ہے اس کے علاوہ 5342۔1 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ قیمت کو 5400۔1 کے نفسیاتی لیول کی جانب بھیج سکے گا - 200 ایس ایم اے قدرے اوپر کی جانب اشارہ کررہا ہے لیکن ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5325۔1 / 5381۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 5256۔1 / 5169۔1

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5342۔1 / 5400۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 5282۔1 / 5223۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید لے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیولز 5342۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 5400۔1 اور سٹاپ لاس لیول 5285۔1 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback