empty
 
 
16.10.2015 04:15 PM
سونے کا 16 اکتوبر 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا نیچے کیجانب تجارت کررہا ہے اور جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 21۔1175 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے جو کہ بہت ذیادہ حجم کے ساتھ ہے - انٹرا ڈے رجحان ابھی ابھی اضافہ کا ہے - ڈیلی ٹائم فریم میں ہم ذیادہ حجم کے ساتھ مبہم بار دیکھ سکتے ہیں - ایچ ون ٹائم فریم میں ہم حجم کا ذیادہ ہونا {سیل کی انتہاء} بیک گراونڈ میں دیکھ سکتے ہیں جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کی جانب ایک اشارہ ہے میں نے اہم فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ اہداف جان سکوں جس میں 100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول کو 00۔1191 اور 8۔161 فیصد کو 00۔1247 کے لیول پر حاصل کیا تھا

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 70۔1188

آر 2 : 15۔1191

آر 3 : 20۔1195

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 65۔1180

ایس 2 : 20۔1178

ایس 3 : 20۔1174

آج کی تجارتی تجاویز : سونے میں سیل کے حوالے سے محتاط رہیں اور ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں - اگلا ریزسٹنس لیول 00۔1191 اور 00۔1247 کے لیول پر ہے.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback