empty
 
 
19.10.2015 03:31 PM
یورو / یو ایس ڈی کا 19 اکتوبر 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی کی قیمت 1392۔1 کے لیول پر تجارت کررہی ہے - اس کے علاوہ ڈیلی پیوٹ پوائنٹ آج 1333۔1 کے لیول پر ہے - قیمت ابھی لیول کے گرد ہے - مارکیٹ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ دے رہی ہے کیونکہ قیمت آج اوپن ہونے کے بعد سے اس لیول کے نیچے ہے اسی طرح اگر قیمت 1392۔1 کے لیول پر ہفتہ وار پیوٹ سے اوپر کلوز میں ناکام رہتی ہے تو یہ 1392۔1 کے لیول سے نیچے سیل کا ایک اچھا موقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 1289۔1 کا لیول ہو گا {یہ لیول نیاء ڈبل باٹم لیول ہوگا} جس کے بعد قیمت 1231۔1 کے لیول کی جانب جائے گی تاکہ ہفتہ وار سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے - اسی دوران سٹاپ لاس لیول کا خیال رکھا جانا ضروری ہے اور یہ آپ کی استعداد سے ذیادہ نہیں ہونا چاھیے لہذا بہتر یہ ہے کہ یہ 1392۔1 کے لیول سے اوپر لگایا جائے یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 1405۔1 کا لیول ڈبل ٹاپ لیول ہے

یورو / یو ایس ڈی کا ہفتہ وار ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback