empty
 
 
21.10.2015 04:57 PM
اہم کرنسی پئیرز کا 21 اکتوبر 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ
یورو / یو ایس ڈی : اس پئیر نے ابھی تک اس ہفتہ کوئی واضح موو نہیں کی ہے جیسا کہ دوسری پئیرز میں ہوا ہے - بہرحال آج یا کل کوئی واضح موو سکتی ہے جو کہ غآلب امکان کے مطابق بُلز کی حمایت میں ہوگی کیونکہ اس پئیر میں آووٹ لووک فی الوقت بُلش ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : جب تک یورو / یو ایس ڈی بُلش موڈ میں اس پئیر کا اوپر جانا دشوار معلوم ہوتا ہے - لہذا یہ کہا بڑی حد تک بہتر ہے کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کی موو کا بڑی حد تک انحصار یورو / یو ایس ڈی کی موو پر ہے - بُلش کوشش کو سیل کا موقع خیال کیا جانا چاھیے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : جی بی پی / یو ایس ڈی چارٹ میں ابھی بھی بُلش تصدیقی انداز ہے اگرچہ قیمت اس ہفتہ ابھی تک کنسولیڈیٹ کررہی ہے جب بیک آوٹ ہوگا یہ اوپر کی جانب ہوگا کیونکہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں آووٹ لووک بُلش ہے {جوکہ اس ماہ جاری رہ سکتا} ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : اکتوبر کی 15 تاریخ سے اب تک یو ایس ڈی / جے پی وائے بُلش کوشش کررہا ہے - قیمت تب سے 200 پسس اوپر گئی ہے اور یہ ابھی 00۔120 کا سپلائی لیول ٹیسٹ کررہی ہے - اور یہ سپلائی لیول آج کا کل ٹوٹ سکتا ہے جس کے بعد 00۔121 کا سپلائی لیول آخر کار ٹوٹ جائے گا جو کہ مطلب مضبوط رجحانی موو ہوگا

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یہ کراس سست لیکن بتدریج بُلش کوشش کررہا ہے - اس کا امکان ہے کہ قیمت کو اوپر کی جانب جانا متوقع ہے - اور یہ 50۔136 کے سپلائی لیول کو ہدف کئے ہوئے ہے - قیمت ای ایم اے 11 سے اوپر ہے - جو کہ خود 56 ای ایم اے سے اوپر ہے - آر ایس ائی پریڈ 14 کا لیول 50 کے لیول سے اوپر ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ قیمت کا بُلش کوشش جاری رکھنا متوقع ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback