03.11.201514:41 یورو / یو ایس ڈی کا 03 نومبر 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

Long-term review

Exchange Rates 03.11.2015 analysis

آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں کوئی اہم رپورٹ شامل نہیں ہے مگر یہ کہ ای سی بی کے صدر ڈراگہی کی تقریر ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹوٹل وہیکل سیلز ، ائی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمیزم اور فیکٹری اڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

آج کے ٹیکنیکل لیولز

بریک آوٹ بائے لیول : 1064۔1

مضبوط ریزسٹنس 1058۔1

اوریجنل ریزسٹنس : 1047۔1

انر سیل ایریا : 1036۔1

ٹارگٹ انر ایریا : 1010۔1

انر بائے ایریا : 0984۔1

اوریجنل سپورٹ : 0973۔1

مضبوط سپورٹ : 0962۔1

بریک آوٹ سیل لیولز : 0956۔1

مشتری ہوشیار باش

فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.