empty
 
 
03.11.2015 04:09 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 03 نومبر 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 6771۔1 / 6780۔0 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس بنائی ہے اور یہ 6783۔0 کا لیول ممکنہ طور پر ڈبل ٹاپ بنائے گا - لہذا 6780۔0 کا لیول اخری بُلش ویوو بنائے گا اور یہ ایک مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا - لہذا بہتر یہ ہوگا کہ 6780۔0 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 6682۔0 اور پھر 6651۔0 کا لیول ہوگا - یہ کہ 6651۔0 کا لیول آج کا مضبوط سپورٹ لیول ہے لہذا ٹیک پرافٹ لیول کے لئے 6651۔0 کا لیول بہتر لیول ہوگا - ہفتہ وار ریزسٹنس 6780۔0 کے لیول پر ہے - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی 6780۔0 کا لیول توڑ لیتی ہے تویہ مزید اوپر 6833۔0 کا لیول ہوگا

مشاھدات

مارکیٹ مستحکم تھی اور رجحان واضح طور پر تنزلی کا ہے - لہذا مضبوط ریزسٹنس لیول 6780۔0 کا لیول ہوگا

ہمیں 6780۔0 سے 6651۔0 کے لیولز تک کی تنزلی کے لئے 129 پپس رینج کی توقع ہے

مضبوط سپورٹ لیول 6651۔1 کے لیول پر اس ہفتہ کے لئے موجود ہے

والٹیلٹی 50۔130 لہذا مارکیٹ بہت ذیادہ متغیر ہوگی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback