empty
 
 
05.11.2015 04:58 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے 04 نومبر 2015 کے لئے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یہ کہ 2770۔1 - 2800۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ 15 جولائی کو دیکھا گیا تھا { گلابی رنگ میں ظاہر کیا گیا} ہے

طویل مدتی بُلش اہداف 3270۔1 {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} پر بنے تھے - بہرحال بُلز اس ریزسٹنس سے بھی اوپر گئے تھے جو کہ 23 ستمبر کو بائی پاس ہوئے تھے

ایک واضح بئیرش منسوحی 3450۔1 کے لیول سے ہوئی تھی جہاں 4۔141 فیصد فیبوناسی ایکس پیشن لیول کم و بیش موجود ہے

بعد میں یکم اکتوبر کو 3270۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} بنی تھی جس کے خاصا بئیرش دباو دباو بنا تھا تاکہ قیمت اگلے سپورٹ لیولز 2910۔1 اور 2750۔1 کے لیولز کی جانب جاسکے جہاں طویل مدتی خرید کی انٹریز بنی تھیں

اکتوبر کی 23 تاریخ کو 3100۔1 کے لیول سے ڈیلی کلوزنگ ہوئی تھی جس کے مارکیٹ کی بُلش سائیڈ میں اضآفہ ہوا تھا

یہ کہ 3270۔1 کا لیول {100 فیصد ایف ای} یو ایس ڈی / سی اَے ڈی کے بُلز کی جانب سے 3100۔1 کے لیول کو عبور کرنے کے بعد منظر پر آیا تھا

اکتوبر کی 28 تاریخ کو ایک درست سیل کی انٹری 3270۔1 {100 فیصد ایف ای} پر تجویز کی گئی تھی جو کہ ابھی نفع میں ہے اس کے اہداف 3075۔1 اور 2930۔1 کے لیولز ہیں

یہ کہ 3075۔1 کے لیول کا بریک آوٹ ضروری ہے کہ مزید تنزلی 2930۔1 کے ابتدائی لیول تک ہوسکے

بصورت دیگر ایک اور بُلش موو 3270۔1 کے لیول {100 فیصد ایف ای} تک متوقع ہوگی {موجودہ صورتحال} ہے

تجارتی تجاویز

محتاط تاجران کو حالیہ بریک آوٹ زون {2800۔1 / 2750۔1} کے لیولز کی جانب بئیرش پُل بیک کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ ایک درست خرید کی انٹری بن سکے کیونکہ بریک آوٹ لیولز ایک مضبوط سپورٹ کا کام کررے ہیں

ایس ایل کو 2700۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے جب کہ ٹی پی لیولز 2850۔1 / 2900۔1 کے لیولز ہوں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback