empty
 
 
16.11.2015 03:09 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 16 نومبر 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کا ہفتہ وار ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی کی موو ایچ ون چارٹ میں 5180۔1 کے لیول سے شروع ہوگی - مزید یہ کہ اس لیول سے ایک ہفتہ قبل بُلش مارکیٹ کی تصدیق کی تھی - اس کے علاوہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے اسی لیول سے اضافہ کی موو بنائی تھی جو کہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے - لہذا مارکیٹ 5180۔1 کے لیول پر بُلش مارکیٹ بنائے گی اس تمام کے علاوہ پیوٹ کمزور سپورٹ لیول بنا ہے - اسی طرح یہ 5180۔1 کے لیول پر خرید کا ایک اچھا موقع ہوگا {قلیل مدتی تناظر میں} جس کا پہلا ہدف 5264۔1 کا لیول ہوگا تاکہ اسی ٹائم فریم میں ڈبل ٹاپ بناسکے اور 5320۔1 کے لیول کی جانب جاسکے - مزید یہ کہ پرافٹ ٹیکنگ کا یہ لیول ہفتہ وار ریزسٹنس لیول 1 ہے لہذا یہاں نفع لینا بہتر ہوگا - جب کہ دوسری طرف سٹآپ لاس لیول کا خیال رکھنا ضروری ہے لہذا یہ ڈبل باٹم سے نیچے 5140۔1 کے لیول پر ہونا چاھیے

نوٹ

یہ کہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 5180۔1 کے لیول پر ہے

مضبوط ریزسٹنس 5320۔1 کے لیول پر ہے

ہمیں آنے والے دنوں میں 140 پپس رینج کی توقع ہے

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback