empty
 
 
20.11.2015 10:25 AM
سونے کا 20 نومبر 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 21۔1087 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے – ڈیلی ٹائم فریم میں نے نوٹ کیا ہے کہ مضبوط حجم کے ساتھ مضبوط ڈیمانڈ بار 200 ایس ایم ااے کو ٹیسٹ کررہی ہے – مضبوط سپورٹ 00۔1075 – 00۔1080 کے لیول پر تھی ابھی ریزسٹنس میں تبدیل ہوگئی ہے {پولیرٹی میں تبدیلی} ایم 30 ٹائم فریم میں میں نے حجم کا ذیادہ ہونا {خرید کی انتہاء} 70۔1083 کے لیول پر دیکھی ہے {سیلز کنندگان خرید کنندگان پر ہاوی ہوئے ہیں} اس موقع پر خرید کے حوالے سے محتاط رہیں اور ممکنہ انٹرا ڈے سیل کے مواقع دیکھیں

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 30۔1082

آر 2 : 40۔1083

آر 3 : 50۔1085

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 45۔1078

ایس 2 : 30۔1070

ایس 3 : 35۔1075

تجارتی تجاویز : سونے میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ قیمت مضبوط ریزسٹنس لیول کو ٹیسٹ کررہی ہے –ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback