empty
 
 
26.11.2015 11:56 AM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 26 نومبر 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 0207۔1 کے بلند ترین لیول کی بریک کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے اور آج یہ ڈیلی پیوٹ پوائنٹ سے اوپر اوپن ہوا ہے – لہذا بہتر یہ ہوگا کہ 0207۔1 کے لیول سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 0244۔1 کا لیول ہوگا جو کہ 0260۔1 کے لیول کی جانب جائے گا تاکہ ڈبل ٹاپ کو ٹیسٹ کرسکے – بہرحال اگر صورتحال میں تبدیلی ہوتی ہے اور یہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 0190۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ 9434۔0 کے لیول کی جانب جائے گی تاکہ اس لیول پر تصیح موو بناسکے- جب کہ ڈیلی چارٹ کے مطابق مضبوط سپورٹ 0154۔1 کے لیول پر ہے مزید یہ ذیادہ تر ٹائم فریمز میں آر ایس ائی کا بننے والا چینل ابھی بھی مثبت ہے لہذا آر ایس ائی یہاں سے نئے آضآفہ کو ظآہر کررہا ہے – مزید یہ کہ اگر قیمت 0200۔1 کے لیول سے اوپر قائم رہتی ہے تو یہ طویل مدتی تنآظر میں آضافہ کی موو کا اشارہ ہوگا

پیشن گوئی

رجحان ابھی بھی اضافہ کا ہے اور یہ 0200۔1 اور0165۔1 کے لیول سے مضبوط بُلش مارکیٹ بنا رہا ہے – لہذا {0200۔1 اور 0165۔1} کے لیولز سے اوپر خرید کی جائے جس کا ہدف 0244۔1 اور 0260۔1 کا لیول آنے والے گھنٹوں میں ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback