empty
 
 
27.11.2015 04:34 PM
سونے کا 27 نومبر 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے – جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 68۔1066 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے – ڈیلی ٹائم فریم میں میں نے سپلائی بار اور 10 ایس ایم اے منسوحی دیکھی ہے – ہماری مضبوط سپورٹ 00۔1080-00۔1075 کے لیول پر ہے جو کہ ابھی مضبوط ریزسٹنس لیول ہے {پولیرٹی میں تبدیلی} – ایم 30 ٹائم فریم میں ہماری ڈائیوگنل ٹریڈ لائن ٹّوٹ گئی ہے لہذا سیل کے انٹرا ڈے مواقع دیکھیں – میں نے 00۔1074 کے لیول پر 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے واپسی دیکھی ہے – انٹرا ڈے سپورٹ 00۔1065 کے لیول پر ہے – اگلی مضبوط سپورٹ 00۔1046 کے لیول پر ہے ۰ ذیادہ حجم کے ساتھ 00۔1065 کے لیول کی بریک قیمت کو مزید نیچے کی جانب لے جائے گی

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 30۔1073

آر 2 : 50۔1074

آر 3 : 50۔1076

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 50۔1069

ایس 2 : 30۔1068

ایس 3 : 40۔1066

آج کی تجارتی تجاویز : سونے میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ میں نے ڈائیوگنل ٹرینڈ لائن پر بریک آوٹ دیکھا ہے ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback