empty
 
 
07.12.2015 03:40 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 07 دسمبر 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بئیرش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے کیونکہ اہم ریزسٹنس 0055۔1 کے لیول پر ہے پئیر اپنی قریب ترین ریزسٹنس 0055۔1 کو دوسری کوشش میں توڑنے میں ناکام رہا ہے اور اس نے 20 پریڈ اور 50 پریڈ سادہ موونگ ایوریج سے نیچے انٹرا ڈے بنیادوں پر بریک کی ہے – آووٹ لووک منفی رجحان کا حامل ہے کیونکہ آر ایس ائی 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے کمزور ہے – اس صورتحال میں نیاء پُل بیک 9870۔0 اور 9830۔0 کے لیول متوقع ہے – لیکن اس کے لئے 0055۔1 کا ریزسٹنس لیول قائم رہنا ضروری ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 0115۔1 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے 0175۔1 کے لیول کی جانب جائے گی پیوٹ پوائنٹ 0055۔1 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 9875۔0 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 9810۔0 کا لیول ہوگا

ریزسٹنس لیولز

1.0115 1.0175 1.0245

سپورٹ لیولز

0.9875 0.9810 0.9745

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback