empty
 
 
08.12.2015 09:19 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے 08 دسمبر 2015 کے لئے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

چند ماہ قبل مارکیٹ میں قیمت 5550۔1 کے لیول سے اوپر گئی تھی تاکہ 5900۔1 کے لیول تک جاسکے جو کہ جی بی پی / یوایس ڈی پئیر میں واضح ریزسٹنس بنا رہا ہے

بہرحال حالیہ ہفتہ وار کینڈل سٹک بئیرش غلبہ کے تحت بنی ہے اور 5220۔1 کے لیول سے {ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کی نیک لائن} سے نیچے کی کلوزنگ ہوئی ہے

اس نے مارکیٹ کی بئیرش سائیڈ کو طویل مدتی تناظر میں سپورٹ کیا ہے

اس تبدیلی کے انداز کے متوقع اہداف 4800۔1 کے لیول پر موجود ہیں

سابقہ ڈیمانڈ لیول 5200۔1 {جہاں سے سابقہ بُلش غلبہ والی ہفتہ وار کینڈل سٹک بنی تھی} تین ہفتہ قبل ٹوٹ گئی تھی بہرحال بئیرش دباو کی تصدیق گزشتہ ہفتہ بننے والی ہفتہ وار بئیرش شوٹنگ سٹار کینڈل سٹک سے ہوئی تھی

لہذا قیمت جلد ہی بئریش تنزلی کرتے ہوئے 4950۔1 کے ہفتہ وار ڈیمانڈ لیول تک گئی ہے جس کی وجہ 5200۔1 کے لیول سے کا بریک ڈاون ہے

یہ نوٹ کریں کہ 4950۔1 کے لیول سے نیچے کا ہفتہ وار کلوز قیمت کو 4800۔1 کے لیول تک بھیجے گی {طویل مدتی بئیرش ہدف} ہے

This image is no longer relevant

یہ کہ 5350۔1 اور 5200۔1 پرائس لیول پر موجود ڈیمانڈ لیولز چند ہفتہ قبل ٹوٹ گئے تھے ابھی ان لیولز نے اہم سپلائی لیولز بنائے ہیں جو کہ نئی سیل کی انٹریز کے لئے نظر میں رہنے چاھیں –

اہم لیول 5200۔1 کے عارضی طور پر کئی ہفتہ اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا یہاں تک کہ 20 نومبر کو 5330۔1 کے لیول کے گرد بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی

یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 5200۔1 اور 5050۔1 کے لیولز {سابقہ ہفتہ وار باٹم} سے نیچے بئیرش موجودگی قیمت کو اگلے ڈیمانڈ لیول 4950۔1 کے لیولز تک لے گئی تھی {جو کہ موجود چینل کی لوئیر لمٹ} ہے

یہ کہ جمعرات کے روز 4950۔1 کے لیول کے گرد ایک بُلش غلبہ والی ڈیلی کینڈل بنی تھی

اسی وجہ سے بُلش پُل بیک 5200۔1 – 5230۔1 کے لیول کے گرد متوقع تھی کہ جب تک جی بی پی / یو ایس ڈی 4950۔1 کے لیول سے اوپر موو کررہے ہیں

تجارتی تجاویز

محتاط تاجران کے لئے ایک کم رسک والی خرید کی انٹری ممکنہ طور ہفتہ وار ڈیمانڈ لیولز 4950۔1 اور 4930۔1 کے گرد بن سکتی ہے

ایس ایل کو 4900۔1 کے لیول سے نیچے ہونا بہتر رہے گا ابتدائی اہداف 5000۔1 ، 5170۔1 اور 5300۔1 کے لیول ہیں

جب کہ دوسری طرف رسکی تاجران جی بی پی / یو ایس ڈی کی سیل کرسکتے ہیں کہ اگر 4950۔1 کے لیول سے بئیرش کلوزنگ ہوتی ہے ایس ایل کو 5010۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback