empty
 
 
11.01.2016 04:01 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 11 جنوری 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

جی بی پی / جے پی وائے 172 کے لیول سے نیچے بئریش ہے پئیر اپنی ریزسٹنس 172 سے نیچے دباو کا شکار ہے اور یہ کہ اس نے انٹرا ڈے بئیرش فلیگ انداز کی مخالفت کی ہے – نئی تنزلی کے امکانات واضح ہیں کیونکہ آر ایس ائی ابھی بھی منفی رجحان کا حامل ہے اور تبدیلی کے کوئی اشارے نہیں دے رہا – مختصر یہ کہ جب تک 4565۔1 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے نئی تنزلی 35۔169 اور 30۔168 تک متوقع ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 35۔169 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے 30۔168 کے لیول کی جانب جائے گی پیوٹ پوائنٹ 00۔172 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 30۔173 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 30۔174 کا لیول ہوگا

ریزسٹنس لیولز

173.25, 174.30, 175

سپورٹ لیولز

169.35, 168.30, 167.65

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback