empty
 
 
11.01.2016 04:49 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے 11 جنوری 2016 کے لئے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یہ کہ 2400۔1 – 2800۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ 15 جولائی کو بنا تھا { ہفتہ وار چارٹ میں ظاہر ہے } طویل مدتی بُلش ہدف 3270۔1 کے لیول پر بنا تھا

ایک واضح بئیرش منسوحی 3450۔1 کے لیول کے گرد ہوئی تھی جس کے بعد سے ایک اور کنسولیڈیش رینج 2800۔1 اور 3400۔1 کے لیولز کے درمیان بنی تھی

چند ہفتہ قبل 3075۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کے بئریش بریک آوٹ نے قیمت کو مزید نیچے 2900۔1 کے لیول تک بھیجا تھا بہرحال اس لیول کے گرد ایک اہم بُلش منسوحی عمل میں آئی تھی

یہ کہ 3400۔1 کے لیول { کنسولیڈیشن رینج کی اپر لمٹ } سے اوپر بُلش بریک آوٹ 7 دسمبر کو عمل میں آیا تھا

یہ کہ 3400۔1 کے لیول سے اوپر کی ڈیلی فکس ایشن مارکیٹ کی بُلش سائیڈ کو مضبوط کرے گی

یہ کہ بُلش موو اگلے ریزسٹنس لیول 4100۔1 {100 فیصد فیبوناسی ایکس پیشن لیول} تک جانا متوقع تھی لہذا یہاں ایک درست سیل کی انٹری کی توقع ہونی چاھیے جو کہ آج دوبارہ ٹیسٹ ہورہا ہے

جب کہ دوسری طرف 3370۔13401۔1 کے لیول کے گرد کا پرائس زون ابھی بھی ایک اہم سپورٹ زون ہے جو کہ خرید کی درست انٹریز کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر بئیرش تصیحی عمل میں آتی ہے

تجارتی تجاویز: کاونٹر ٹرینڈ سیل کی پوزیشنز 4100۔1 کے لیول {100 فیصد ایف ای} پر لی جاسکتی ہیں کہ اگر واضح بئیرش منسوحی عمل میں آتی ہے

جب کہ دوسری طرف محتاط تاجران کو 3380۔1 – 3400۔1 کے لیول کی جانب بئیرش پُل بیک کا انتظار کرنا چاھیے کہ تاکہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں کم رسک والی خرید کی جاسکے

ایس ایل کو 3300۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے ابتدائی نفع کے اہداف 3500۔1 ور 3600۔1 کے لیولز ہونے چاھیں – بُلش ہدف 4100۔1 کے لیول پر متوقع ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback