empty
 
 
30.03.2016 03:41 PM
سونے کا 30 مارچ 2016 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے – قیمت نے 84۔1243 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے – بہرحال اگر قیمت 00۔1243 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس کلسٹر کا لحاظ کرتی ہے {سابقہ سوئنگ لوو ، ڈاون ورڈ ٹرینڈ لائن} – مزید اضافہ کی موو کی تصدیق کے لئے میری نظر 50۔1245 کے لیول کے بریک آوٹ پر ہے – ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق میں نے اچھے حجم کے ساتھ بار کا مضبوط کلوز حاصل کیا ہے – 50۔1245 کے کامیاب بریک آوٹ کر نظر رکھیں اور پھر قیمت کے کم ہونے پر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 00۔1259 کے لیول کے گرد ہوگا – بہرحال اگر ہم 50۔1245 کے لیول پر بریک آوٹ نہیں دیکھتے تو ہم 50۔1212 کے لیول {سپورٹ} کو ٹیسٹ ہوتا دیکھ سکتے ہیں

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 00۔1245

آر 2 : 50۔1251

آر 3 : 00۔1262

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 15۔1223

ایس 2 : 30۔1217

ایس 3 : 00۔1206

آج کی تجارتی تجاویز : 50۔1245 کے لیول کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید اضافہ کی موو کی تصدیق ہوسکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback