empty
 
 
31.03.2016 09:10 AM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 31 مارچ 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے کیونکہ اہم ریزسٹنس 9715۔0 کے لیول پر ہے ٹیکنیکل ری باونڈ سے قطع نظر پئیر قریب ترین ریزسٹنس 9715۔0 سے نیچے دباو کا شکار ہے – آر ایس ائی میں اضآفہ کی موو کمزور ہے – اس تمام کے علاوہ 50 پریڈ موونگ ایوریج کی سمت واضح نہیں ہے/ مثبت نہیں ہے – جو کہ نئی تنزلی کی موو بنائے گی – مختصر یہ کہ جب کہ 9715۔0 کا ریزسٹنس لیول قائم ہے نئی تنزلی 9625۔0 اور 9590۔0 کے لیول {30 مارچ کے باٹم} تک متوقع ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 9625۔0 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے 960۔0 کے لیول کی جانب جائے گی پیوٹ پوائنٹ 9715۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 9760۔0 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 9785۔0 کا لیول ہوگا

ریزسٹنس لیولز

0.9760, 0.9785, 0.9835

سپورٹ لیولز

0.9625, 0.9590 , 0.9545

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback