empty
 
 
01.04.2016 10:00 AM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 01 اپریل 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بئیرش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے کیونکہ اہم ریزسٹنس 9650۔0 کے لیول پر ہے – کل کے ٹیکنیکل ری باونڈ سے قطع نظر پئیر اہم ریزسٹنس 9650۔0 سے نیچے دباو کا شکار ہے جو کہ اضافہ کی موو کو محدود کرے گا – مزید یہ کہ لوئیر ہائی اور لوو کا عمل جاری ہے دونوں 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نیچے کی جانب جارہی ہیں – اس صورتحال میں جب کہ 9650۔0 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا 9570۔0 کے لیول سے نیچے کی بریک کے امکانات ذیادہ ہیں نیچے کی جانب ہدف 9525۔0 کا لیول ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 9750۔0 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے 9525۔0 کے لیول کی جانب جائے گی پیوٹ پوائنٹ 9650۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 9690۔0 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 9715۔0 کا لیول ہوگا

ریزسٹنس لیولز

0.9690, 0.9715, 0.9785

سپورٹ لیولز

0.9570, 0.9525 , 0.9465

Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback