empty
 
 
28.04.2016 01:45 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 28 اپریل 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 9709۔0 کے لیول سے 9680۔0 کے لیول تک تنزلی کی ہے اور ابھی قیمت 9660۔0 کے لیول پر موجود ہے – لہذا یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے نئے سپورٹ لیول 9660۔0 سے بئیرش رجحان جاری رکھا ہوا ہے تاکہ بئیرش چینل بنایا ہے – سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ پئیر 9700۔0 اور 9648۔0 کے لیولز کے درمیان موو کرے گا اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اہم ریزسٹنس 9683۔0 اور 9700۔0 کے لیولز پر ہے – جب کہ فوری ریزسٹنس 9648۔0 کے لیول پر ہے اور ہمیں 9648۔0 کے لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ جلد متوقع ہے – اس کی تصدیق آر آیس آئی انڈیکٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بئیرش مارکیٹ میں ہیں ابھی پئیر نے 9660۔0 کے لیول کی جانب ایک تنزلی کی موو بنانا متوقع ہے اور مزید یہ 9648۔0 کے لیول تک نیچے جائے گی – مزید یہ کہ اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9648۔0 کے لیول موجود باٹم پر بریک آوٹ کرتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 9613۔0 کے لیول کی جانب جائے گی تاکہ ہفتہ وار سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے

پیشن گوئی

اسی تناظر میں امکان اس بات کا ہے کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نیچے کی جانب موو کرے گا – تنزلی کا یہ عمل کوئی تصیحی معلوم نہیں ہوتا 9683۔0 اور 9700۔0 کے لیولز {اہم ریزسٹنس} سے نیچے بئیرش موقع بنانے کے لئے 9700۔0 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9648۔0 اور 9613۔0 کے لیولز ہوں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback