empty
 
 
02.05.2016 02:37 PM
سونے کا 02 مئی 2016 کے لئے کا تجزیہ

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا اوپر کی جانب موو کررہا ہے – جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 93۔1301 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے – میرا ٹیک پرافٹ لیول 50۔1284 کے لیول پر حاصل ہوچُکا ہے – ایم 15 ٹائم فریم کے مطابق میں نے آج سپلائی کی کامیاب ٹیسٹنگ دیکھی ہے {کم حجم کے ساتھ بار کا مختصر سپریڈ} جو کہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ ہم اضافہ کی موو کا تسلسل دیکھ سکتے ہیں – انٹرا ڈے رجحان اضافہ کا ہے اور ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں – 00۔1300 کا لیول خرید کی پوزیشن لینے کے لئے ایک اچھا لیول ہے – پہلا ٹیک پرافٹ لیول 00۔1304 پر ہے اور دوسرا لیول 00۔1307 اور تیسرا لیول 00۔1313 کے لیول پر ہے


This image is no longer relevant

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوآئنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 00۔1298

آر 2 : 00۔1299

آر 3 : 35۔1301

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 75۔1293

ایس 2 : 40۔1292

ایس 3 : 00۔1290

آج کی تجارتی تجاویز : سونے میں سیل کے حوالے سے محتاط رہیں اور ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback