empty
 
 
25.05.2016 05:10 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 25 مئی 2016

This image is no longer relevant

جنوری 2016 سے 4500۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی اس امر کے لئے ضروری تھی کہ مارکیٹ میں واضح بُلش مضبوطی بن سکے

بہرحال سابقہ ہفتہ وار کینڈل سٹکس نے اپنی بئیرش موجودگی ظآہر کئے گئے ہفتہ وار سپلائی زون سے نیچے {4470۔1} سے بنائی تھی کہ جس سے مزید بئیرش تنزلی عمل میں آئی تھی

اہم ڈیمانڈ لیول 3845۔1 کے لیول پر موجود ہے {تاریخی باٹم جو کہ مارچ 2009 میں حاصل ہوا تھا} اور فروری کی 26 تاریخ کو اس نے واضح بُلش منسوح بنائی تھی

جیساء کہ توقع تھی واضح بُلش ریکوری اور بُلش غلبہ والی کینڈل سٹک 3845۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی {اہم ہفتہ وار ڈیمانڈ لیول} جہاں یکم مارچ کو واضح بُلش سوئنگ عمل میں آئی تھی

جب کہ دوسری طرف 4475۔1 – 4670۔1 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون ہے جو کہ گزشتہ کچھ ہفتوں سے قائم ہے

مئی کی 3 تاریخ کو ظآہر کی گئی لانگ ٹرم ڈوان ٹریڈ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں اسی پرائس زون کے گرد بنی تھی – لہذا واضح بئیرش منسوحی اور بئیرش ہفتہ وار کینڈل سٹک اس کی اپر لمٹ کے گرد {4670۔1 کے لیول} پر عمل میں آئی تھی

جب تک جی بی پی / یو ایسڈی پئیر 4680۔1 کے لیول سے نیچے تجارت کررہا ہے اگلے بئیرش اہداف 4300۔1 ، 4220۔1 اور 4050۔1 کے لیولز ہیں

اسی وجہ سے 4475۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ خآصا بئیرش دباو قائم رہ سکے

بہرحال 4475۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش مضبوطی اس امر کے لئے ضروری ہے 4670۔1 کے لیول کی جانب بُلش پُل بیک ہوسکے

یہ نوٹ کریں کہ 4670۔1 کے لیول سے اوپر کا ہفتہ وار ڈیلی کلوز ابتدائی طور پر 4950۔1 کے لیول کی جانب بُلش موو بنائے گا

This image is no longer relevant

فروری 2016 میں لوئیر ہائیر 4530۔1 کے لیول کے گرد حاصل ہوا تھا – اس نے 4470۔1 کے پرائس لیول کے گرد ایک واضح بئیرش دباو بنایا تھا

جی بی پی / یو ایسڈی پئیر اوور سولڈ معلوم ہوتا تھا کہ جب کہ گزشتہ مرتبہ 4040۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش تنزلی ہوئی تھی {عارضی سپورٹ} اسی وجہ سے ایک واضح بُلش ریکوری اور نفع بخش لانگ انٹری 3845۔1 کے لیول کے گرد تجویز کی گئی تھی

اپریل کی 7 تاریخ کو مارکیٹ قیمت کو 4050۔1 کے لیول سے نیچے لے جانے میں ناکام رہی تھی – بہرحال دوبارہ بُلش موو 4750۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول سے قدرے اوپر} ہے

جیساء کہ توقع تھی واضح بئیرش منسوحی 4700۔1 – 4750۔1 کے لیولز {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کے گرد بنی تھی جس سے چارٹ میں ایک مضبوط بئیرش شوٹنگ سٹار ڈیلی کینڈل سٹک عمل میں آئی تھی

یہ کہ 4470۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی اس لئے ضروری تھی کہ قیمت ابتدائی طور پر 4350۔1 ۔ 4220۔1 اور 4050۔1 کے لیولز کی جانب جاسکے

بہرحال مئی کی 16 تاریخ کو 4330۔1 – 4350۔1 کے لیول سے نیچے واضح بئیرش دباو کی کمی سے 4470۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ ہوا ہے

براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 4700۔1 – 4750۔1 کا پرائس زون 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے اور ظآہر کی گئی ڈاون ٹرینڈ لائن ہے – لہذا واضح بئیرش منسوحی اور درست سیل کی انٹری ان لیولز کے گرد بن سکتی ہے

یہ کہ 4470۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ مزید بئریش تنزلی 4350۔1 اور 4220۔1 کے لیولز کی جانب ہوسکے

براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایسڈی پئیر ممکنہ طور پر 4480۔1 اور 4700۔1 کے لیولز {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُک سکتا ہے یہاں تک کہ بریک آوٹ ہوجائے {ممکنہ طور پر بئیرش ہوگا}

InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback