empty
 
 
25.05.2016 04:54 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 25 مئی 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ اور انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant

دسمبر کی 7 تاریخ کو 3450۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ {حالیہ کنسولیڈیشن رینج کی اپرلمٹ} نے مارکیٹ کی بُلش سائیڈ میں اضافہ کیا تھا – لہذا 4120۔1 کے ریزسٹنس لیول {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} کا بُلش وزٹ ہوا تھا

یہ کہ 4150۔1 کے لیول سے اوپر بُلش موجودگی نے مارکیٹ کی بُلش سائیڈ میں 4650۔1 کے لیول کی جانب اضآفہ کیا تھا {4۔141 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} جہاں واضح بئیش منسوحی عمل میں ائی تھی {بئیرش غلبہ والی ہفتہ وار کینڈل سٹک} بنی تھی

یہ کہ 4120۔1 کا لیول {100 فیصد ایف ای} ایک اہم ریزسٹنس لیول کے طور پر قائم رہا تھا جہاں واضح بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی

اگرچہ 3050۔1 – 3250۔1 کے ایریا نے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر کے لئے ایک واضح بُلش سپورٹ بنائی تھی یہی پرائس زون ڈیلی چارٹ میں بننے والی صورتحال کے مطابق ٹوٹ گیا تھا

اس کے کچھ دیر بعد 3300۔1 کے لیول نے ایک اہم ریزسٹنس کے طور پر کام کیا تھا اور یہ 50 فیصد فیبوناسی لیول ہے اور ٹوٹے ہوئے ہفتہ وار آپ ٹرینڈ کی بیک سائیڈ ہے جہاں 24 مارچ کو ایک درست سیل کی انٹری تجویز کی گئی تھی

تب سے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3300۔1 اوار 2970۔1 کے لیولز کے درمیان کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ 11 اپریل کو بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

اس کے کچھ دیر بعد ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی 2970۔1 کے لیول کی جانب ہوئی تھی جہاں 2460۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہتری بنی تھی

حالیہ بُلش پُل بیک جو کہ 3000۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی جانب ہے ایک درست سیل کی انٹری بنا سکتی ہے بہرحال اس ہفتہ کوئی واضح بئیرش منسوحی نظر نہیں ائی ہے

اسی وجہ سے 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کی بُلش موجودگی قیمت کو 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} کی جانب لے جائے گی جہاں پرائس ایکشن پر اچھی سیل کی انٹری کم رسک / ریوارڈ ریشیو کے ساتھ نظر ہونا ضروری ہے

جب کہ دوسری طرف 3000۔1 - 2970۔1 کے لیولز {8۔61 فیصد فیبوناسی لیولز} سے نیچے کی بئریش موجودگی ضروری ہے مارکیٹ میں بئریش رجحان جاری رہ سکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback