empty
 
 
24.06.2016 02:27 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 24 جون 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایسڈی پئیر نے 7273۔0 کے لیول سے تنزلی کی موو جاری رکھے ہوئے ہے - کل پئیر 7273۔0 کے لیول سے نیچے آیا تھا ور 6977۔0 کے لیول پر باٹم بنایا تھا - پئیر نے 6977۔0 کے لیول سے ری باونڈ کرنے کے بعد 7066۔0 کے لیول پر کلوزنگ کی تھی - اج پہلا ریزسٹنس لیول 7130۔0 کے لیول پر ہے - قیمت ابھی بئیرش چینل میں موو کررہی ہے - مزید یہ کہ قیمت 7130۔0 کے مضبوط ریزسٹنس لیول سے نیچے جو کہ 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - قیمت اس لیول سے کئی مرتبہ واپس ہوئی ہے تنزلی کے رجحان کی مضبوطی کا اشارہ دے رہی ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی نے تنزلی کے اشارے دینا شروع کئے ہیں لہذا ڈیلی سپورٹ 7034۔0 کے لیول پر ہے - بطور نتیجہ اگر این زیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7034۔0 کے پہلے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 6962۔0 کے لیول کی جانب جائے گی تاکہ ایچ ون چارٹ مین ڈبل باٹم ٹیسٹ کرسکے - اسی طرح مارکیٹ بئیرش رجحان کے اشارے دے گی - لہذا یہ بہتر ہے کہ 7107۔0 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 6962۔0 اور مزید 6904۔0 کا لیول ہو- سٹاپ لاس لیول 7160۔0 کے لیول سے اوپر ہونا ضروری ہے

پیشن گوئی

سیل کی ڈیلز 7107۔0 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 7034۔0 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے - اگر قیمت 7034۔0 کا سپورٹ لیول توڑ لیتی ہے تو قیمت مزید نیچے جاتے ہوئے 6962۔0 اور 6904۔0 کے لیولز کی جانب جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback