empty
 
 
27.06.2016 05:06 PM
سونے کا 27 جون 2016 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

ہمارے اخری تجزیہ سے سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 25۔1335 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے بروکن ویج فارمینشن {بُلش انداز} نوٹ کیا ہے - قیمت کے کم ہونے پر خرید کے مواقع دیکھیں - پہلا ٹیک پرافٹ لیول 00۔1357 کے لیول پر ہے - میں نے 50۔1322 کے لیول کے گرد سپلائی میں کمی نوٹ کی ہے -جو کہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ اضآفہ کا رجحان جاری رہ سکتا ہے

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 25۔1339

آر 2 : 25۔1343

آر 3 : 00۔1350

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 60۔1326

ایس 2 : 50۔1322

ایس 3 : 00۔1316

آج کی تجارتی تجاویز : سونے مین سیل اس موقع پر پر خطر ہوسکتی ہے - لہذا خرید کے مواقع دیکھیں

Summary
Urgency
Analytic
Petar Jacimovic
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback