empty
 
 
26.07.2016 02:05 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 26 جولائی 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9851۔0 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے کیونکہ سپورٹ ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے - لہذا مضبوط ریزسٹنس پہلے ہی 9851 ۔0 کے لیول پر ہے اور پئیر کا اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کے لئے جانا متوقع ہے بہرحال اگر پئیر یہ لیول 9851۔0 توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مضبوط ریزسٹنس لیول 9851۔0 سے نیچے بئیرش موقع فراہم کرے گی {9851۔0 کا لیول 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے} مزید یہ کہ آر ایس ائی نے تنزلی کے اشارے دینا شروع کئے ہیں اور قیمت 100 موونگ ایوریج سے نیچے مضبوطی ظاہر کررہی ہے لہذا مارکیٹ 9851۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع دے رہی ہے سو 9851۔0 کے لیول پر سیل بہتر ہے جس کا پہلا ہدف 9834۔0 کا لیول ہو گا اور یہ تنزلی کی موو بناتے ہوئے 9818۔0 کے لیول کی جانب جائے گا اس کے علاوہ یہ بھی بہتر ہے کہ ڈیلی مضبوط سپورٹ 9780۔0 کے لیول پر ہے بہرحال سٹاپ لاس لیول کا ہمیشہ خیال رکھا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر ہوگا کہ اس کو 9875۔0 کے لیو ل پر رکھا جائے

انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

آر 3 : 9906۔0

آر 2 : 9875۔0

آر 1 : 9851۔0

پی پی : 9834۔0

ایس 1 : 9818۔0

ایس 2 : 9780۔0

ایس 3 : 9763۔0

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback