empty
 
 
29.07.2016 09:45 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 29 جولائی 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant


آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے پالیسی فیصلہ کے حوالے سے پریس کانفرنس ، ہاوسنگ سٹارٹ کی سالانہ ، بنک آف جاپان کوور سی پی ائی کی سالانہ ، بنک آف جاپان اووٹ لووک رپورٹ ، مانیٹری پالیسی کا بیان ، ابتدائی صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، بے روزگاری ریٹ کی ماہانہ ، نیشل کوور سی پی ائی کی سالانہ ، ٹوکیو کوور سی پی ائی کی سالانہ ، ہاوس ہولڈ سپینڈنگ کی سالانہ کی رپورٹس جب کہ امریکہ کی جانب جانب سے یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشن ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، شیکاگو پی ایم ائی ، بے روزگاری کاسٹ انڈیکس کی سہہ ماہی ، ایڈوانس جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی ، ایڈوانس جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹس جاری ہوں گی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ انداز کی تجارت کرے گا

آج کے ٹیکنیکل لیولز

ریزسٹنس 3 : 77۔104

ریزسٹس 2 : 57۔104

ریزسٹنس 1 : 37۔104

سپورٹ 1 : 11۔104

سپورٹ 2 : 91۔103

سپورٹ 3 : 70۔103

مشتری ہوشیار باش

فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback