empty
 
 
03.08.2016 02:39 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 03 اگست 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9735۔0 کے ریزسٹنس لیول سے بئیرش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - فی الوقت قیمت بئیرش چینل میں ہے - اس کی تصدیق ار ایس ائی نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - رجحان 9622۔0 اور 9572۔0 کے قریب ترین اہداف کی ٹیسٹنگ کے لئے بئیرش ہے - فوری ریزسٹنس 9735۔0 کے لیول پر ہے جو کہ ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے - تنزلی کی موو کوئی تصیحی معلوم نہیں ہوتی - 9735۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موو ظاہر کرنے کے لئے اس لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9622۔0 کا ہوگا - مزید یہ کہ اگر پئیر 9622۔0 کا لیول کراس کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو یہ مزید نیچے 9572۔0 کے لیول کی جانب جائے گا تاکہ ڈیلی سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے - چونکہ ٹرینڈ ابھی بھی 50 فیصد فیبوناسی لیول سے اوپر ہے لہذا مارکیٹ ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے لہذا یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9735۔0 کے لیول سے اپنا بئیرش رجحان جاری رکھے گا - بہرحال اگر 9786۔0 کے لیول {پہلی ریزسٹنس} پر بریک ہوتی ہے تو یہ صورتحال تبدیل ہوجائے گی

Summary
Urgency
Analytic
Mourad El Keddani
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback