empty
 
 
04.08.2016 01:09 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 04 اگست 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

کل یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے اپنے باٹم 9630۔0 سے موو کی تھی اور 9745۔0 کے لیول تک ٹاپ بنانے کے لئے اوپر گیا تھا آج ایچ ون چارٹ میں حالیہ اضافہ ایک تصیحی موو ہے - ایچ 4 چارٹ میں پئیر 9786۔0 کا لیول کراس کرنے میں ناکام رہا ہے اور مارکیٹ 9786۔0 کے مضبوط ریزسٹنس لیول سے نیچے بئیرش موقع بنارہی ہے {9786۔0 کا لیول 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے} جس کا آج اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - مزید یہ کہ ار ایس آئی ابھی بھی تنزلی کے رجحان کا اشارہ دے رہا ہے کیونکہ یہ ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے نیچے ہے - لہذا مارکیٹ میں کچھ نیا نہیں ہے اور یہ ابھی بُلش نہیں ہے - سیل کی ڈیلز 9786۔0 کے لیول سے نیچے تجویز کی جاتی ہے جس کا پہلا ہدف 9684۔0 کا لیول ہے - اگر قیمت 9684۔0 کا سپورٹ لیول توڑ لے تو پئیر متوقع طور پر نیچے کی جانب جائے گی تاکہ بئیرش رجحان بناتے ہوئے 9622۔0 کے لیول کی جانب جاسکے تاکہ ڈیلی سپورٹ لیول 2 {ہارزونٹل گرین لائن} کو ٹیسٹ کرسکے جب کہ دوسری طرف اگر بریک آوٹ 9786۔0 کے لیول پر ہوتا ہے تو یہ صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے - لیکن مجموعی طور پر آج کے لئے صورتحال بئیرش ہی ہے

Summary
Urgency
Analytic
Mourad El Keddani
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback