empty
 
 
19.09.2016 05:55 PM
یو ایس ڈی ایکس کا 19 ستمبر 2016 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ


یو ایس ڈی ایکس نے آخر کار جمعہ کے روز ایک مضبوط ریلی بنائی ہے اور اہم ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم سے اوپر کی کنسولیڈیشن دیکھ رہے ہیں فی الوقت انڈیکس 14۔96 کے زون میں ریزسٹنس حاصل کررہا ہے جو کہ 50۔96 کے لیول تک جانے کے لئے ایک رکاوٹ قلیل مدتی تناظر میں ہے ہمیں یہ نوٹ کرنا چاھیے کہ یو ایس ڈی ایکس نے پہلے ہی 200 موونگ اویوریج کی جانب سے ملنے والی ڈائنیمک سپورٹ سے اوپر ری باونڈ کیا ہے اور ایک نئی اضافہ کی موو فراہم کی ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 96.14 / 51۔96

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 95.79 / 95.49

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 14۔96 ، ٹیک پرافٹ لیول 51۔96 اور سٹاپ لاس لیول 76۔95 پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback