empty
 
 
14.10.2016 04:08 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 14 اکتوبر 2016 کے لئے کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant


فی الوقت 3845۔1 اور 3550۔1 کے درمیان کا پرائس زون {جنوری 2009 کا تاریخی باٹم} نے ایک اہم ڈیمانڈ زون بنایا تھا جس پر بُلش ریکوری کے لئے نظر کا ہونا ضروری ہے

بہرحال جون کے آخر میں واضح بئیرش بریک ڈاون 3550۔1 کے لیول سے نیچے ہوا تھا جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے جس کی وجہ بعض فنڈامینٹل تھے

یہ کہ 3550۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے حالیہ پرائس لیولز 2700۔1 کے لیولز تک بئیرش موو میں اضافہ کیا تھا قریب ترین بئیرش ہدف ہے

یہ نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی 2700۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن میں رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک 6 اکتوبر کو بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

یہ کہ 2700۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی ئیرش فلیگ انداز کی تصدیق کرے گی

ممکنہ بئیرش ہدف 2020۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے اگر 2700۔1 کے لیول سے نیچے خاصا بئریش دباو قائم رہتا ہے

جب کہ دوسری طرف 2700۔1 کے لیول کی جانب پُل بیک کو سیل کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے - ایس ایل کو 2700۔1 کے لیول سے اوپر بطور ڈیلی کلوز ہونا چاھیے


InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback