empty
 
 
28.10.2016 07:11 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 28 ستمبر 2016 کے لئے کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


مئی کی 30 تاریخ کو ایک واضح بُلش منسوحی 6675۔0 کے لیول کے گرد بنی تھی {لوئیر لمٹ برائے موجود چینل}- اسی وجہ سے حالیہ بُلش بریک آوٹ 6860۔0 کے لیول سے اوپر پوا تھا

جب تک این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی 6860۔0 کے لیول سے اوپر تجارت کررہا ہے مزید بُلش موو 7400۔0 کے لیولز تک متوقع ہے {موجود چینل کی اپر لمٹ} ہے

یہ کہ جولائی کی 12 تاریخ کو 7400۔0 اور 7350۔0 کے پرائس زون {موجود چینل کی آپر لمٹ} نے ایک تیز رفتار بئیرش موو 6960۔0 کے لیول کی جانب بنائی تھی کہ جہاں حالیہ بُلش سوئنگ عمل میں آئی تھی

فی الوقت 7470۔0 - 7500۔0 کا پرائس زون چارٹ میں موجود چینل کی اپر لمٹ کو ظاہر کررہا ہے جہاں چند ہفتوں قبل ایک درست سیل کی انٹری عمل میں آئی تھی

اکتوبر کی 20 تاریخ کو 7245۔0 کا لیول ایک اہم لیول کے طور پر سامنے آیا تھا کہ جس نے این ذید ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں اگلی اہم سمت کو بنایا تھا

جیساء کہ توقع تھی واضح بئیرش واپسی 7250۔0 کے لیول کے گرد عمل میں ائی تھی جہاں ایک درست سیل کا سگنل بنا تھا {پہلے ہی نفع میں چل رہی ہے} ابتدائی نفع کے اہداف 7070۔0 اور 6970۔0 کے لیولز ہیں

یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 7100۔0 کا لیول {موجود چینل کی لوئیر لمٹ} ایک قلیل مدتی سپورٹ لیول بنا رہا ہے

اسی وجہ سے عارضی بُلش ریکوری مزید تنزلی کے عمل سے قبل بنا تھا

یہ نوٹ کریں کہ 6960۔0 - 6860۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپورٹ زون ہے جو کہ خڑید کے درست انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر 7100۔0 کے لیول سے نیچے کا بئیرش پُل بیک ہوتا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback