empty
 
 
21.11.2016 05:54 PM
سونے کا 21 نومبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 26۔1217 کا لیول اوسب حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے - مارکیٹ پروفائل تجزیہ کو استعمال کرتے ہوئے میں نے ممکنہ انٹرا ڈے باٹم 00۔1212 کے لیول کے گرد ایم 15 ٹائم فریم میں حاصل کیا ہے میں نے جمعہ کے مقابلہ میں ہائیر ویلیو ایریا حاصل کیا ہے جوکہ مضبوطی کا اشارہ ہے - ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں -میں نے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ اضآفہ کے اہداف جان سکوں - اور 100 فیصد کو 90۔1218 ، 8۔161 فیصد کو 80۔1226 کے لیول پر حاصل کیا تھا

فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1: 1,207.35

آر 2: 1,208.20

آر 3: 1,209.60

سپورٹ لیولز

ایس 1: 1,205.40

ایس 2: 1,204.50

ایس 3: 1,203.00

آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback