empty
 
 
13.12.2016 04:18 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹکنیکل تجزیہ برائے 13 دسمبر 2016

This image is no longer relevant

جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر اوپر کی جانب 40۔146 کا لیول حاصل کرنے کے بعد کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں داخل ہوا ہے - فی الوقت اس نے 20 پریڈ موونگ ایوریج سے سپورٹ حاصل کی ہے جو کہ 50 پریڈ کے خاصی اوپر ہے - جب کہ آر ایس ائی انڈیکس اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہے جو کہ رائزنگ ٹرینڈ لائن پر ہے اور مزید اضافہ کی موو کے تسلسل کا اشارہ کررہا ہے

یہ کہ 40۔145 کے لیول سے اوپر پئیر 40۔146 کے لیول تک اوپر جائے گا جو کہ 9 دسمبر کا سپورٹ اور ریزسٹنٹنس کا اوور لیپنگ لیول ہے - اہم سپورٹ لیول 40۔145 کے لیول پر ہے

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 40۔146 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 147 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 65۔144 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 15۔144 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 40۔145 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیولز

146.40, 147.00, 147.85

:سپورٹ لیولز

144.65, 144.15, 143.30

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback