empty
 
 
13.01.2017 03:06 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 13 جنوری 2017

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant


یہ کہ اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے

یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ ایک ماہ قبل بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود چینل کی اپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کیاا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئیرش دباو بنانے میں کامیاب رہا تھا

کچھ دیر بعد بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک ہفتہ کے اختتام پر بنی تھی جس سے 3550۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس ظاہر ہوئی تھی

یہ کہ 3300۔1 کے پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی عمل میں آئی تھی

اس سے مزید تنزلی 3200۔1 اور 3080۔1 کے لیولز {موجود چینل کی لوئی لمٹ} تک بنی تھی جہاں توقع کے مطابق بُلش واپسی عمل میں ائی تھی

بُلش بریک آوٹ جو کہ 3360۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیول {موجود چینل کی اپر لمٹ} تک بنائی تھی بہرحال واضح بئیرش واپسی 3580۔1 کے لیول پر عمل آئی تھی جو کہ بننے والا حالیہ ٹاپ ہے

یہ کہ 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} حالیہ بئیرش پُل بیک میں خاطر خواہ سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھآ

اسی وجہ سے مزید تنزلی 3000۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} تک ہوسکتی ہے جہاں ممکنہ خرید کی انٹری نظر میں رکھی جانی چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback