empty
 
 
16.01.2017 10:32 AM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 جنوری 2017

This image is no longer relevant

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بئیرش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے کیونکہ اہم ریزسٹنس 7145۔0 کے لیول پر ہے - پئیر 7145۔0 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کرنے میں ناکام رہا ہے اور نیچے کی جانب کنسولیڈیٹ کررہا ہے - آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول کے گرد ہے اور اس میں اضآفہ کی موو کمزور ہے - اگرچہ اس موقع پر ٹیکنیکل ری باونڈ خارج از امکان نہیں ہے لیکن یہ محدود نوعیت کا ہوگا - اضافہ کی موو ممکنہ طور پر 7145۔0 کے ریزسٹنس لیول پر محدود ہوگی - جب تک یہ لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید تنزلی 7065۔0 اور 7040۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7065۔0 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 0.7040 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 7145۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7175۔0 اور دوسرے ہدف 7200۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

ریزسٹنس لیولز

0.7175, 0.72, 0.7245

سپورٹ لیولز

0.7060, 0.7040, 0.7

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback