empty
 
 
17.01.2017 01:13 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 جنوری 2017
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 7095۔0 کے لیول سے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 7095۔0 کے لیول کے اوپر گیا تھا {یہ لیول 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} ہے اور 7180۔0 کے لیول پر اس نے ٹاپ بنایا تھا - آج پہلا سپورٹ لیول 7175۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 7095۔0 کے لیول کی جانب جائے گا جب کہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کا لیول 7194 ۔0 ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 7157۔0 اور 7238۔0 کے لیولز کے درمیان موو کررہا ہے لہذا ہمیں 81 پپس رینج کی توقع ہے {7238۔0 تا 7157۔0} فی الوقت قیمت قیمت بُلش چینل میں موو کررہی ہے - اس کی تصدیق ار ایس ائی انڈیکٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش مارکیٹ میں ہیں - قیمت 100 موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہی ہے - 4 آور چارٹ میں فوری ریزسٹنس 7194۔0 کے لیول پر ہے لہذا اگر قیمت 7194۔0 کے لیول پر موجود پہلی ریزسٹنس توڑ لیتی ہے تو ہم پئیر 7238۔0 کے لیول تک اوپر جانا دیکھ سکتے ہیں تاکہ اس کو ٹیسٹ کیا جاسکے - یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے اس کو 7049۔0 کے لیول پر موجود دوسری سپورٹ سے نیچے ہونا بہتر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback