empty
 
 
20.01.2017 02:11 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ 20 جنوری 2017
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 0148۔1 کے لیول 0027۔1 کے لیول تک نیچے آیا ہے - ابھی قیمت 0068۔1 کے لیول پر ہے - ایچ 4 چارٹ میں یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر کی ریزسٹنس 0088۔1 اور 0148۔1 کے لیولز پر ہے - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اتار چڑھاو خاصا ذیادہ ہے لہذا آنے والے گھنٹوں میں یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 0088۔1 اور 9952۔0 کے لیولز کے درمیان موو کررہا ہے - مزید یہ کہ 0088۔1 اور 0148۔1 کا پرائس زون ایک اہم ریزسٹنس زون بنائے ہوئے ہے - لہذا امکان اس بات ہے کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف تنزلی کی موو کرے گا اور یہ کوئی تصیحی موو معلوم نہیں ہوتی 0088۔1 اور 0148۔1 کے لیول سے نیچے بئریش موقع بنانے کے لئے 0088۔1 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9955۔0 کا لیول ہے - مزید یہ کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر اگر 9995۔0 کے لیول پر باٹم توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 9952۔0 کے لیول کی جانب جائے گی تاکہ ہفتہ وار سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ تیسری سپورٹ 9891۔0 کے لیول پر موجود ہے - بہرحال یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے اور یہ دوسری ریزسٹنس 0148۔1 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback