empty
 
 
31.01.2017 04:19 PM
یورو/ یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 31 جنوری 2017

This image is no longer relevant

جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی 2100۔1 کے لیول پر موجود اہم ڈیمانڈ لیول سے نیچے گیا تھا جہاں اس سے قبل 2012 جولائی اور 2010 جون میں اہم باٹمز بنے تھے لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کا لیول تھا

مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0570۔1 کے لیول کے گرد اگلا ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج کیا تھا جو کہ اس کے قبل 1997 میں حاصل ہوا تھا

اپریل 2015 میں مضبوط بُلش ریکوری بیان کئے گئے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی - بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس {ستمبر ، اکتوبر اور نومبر} نے 1400۔1 - 1500۔1 کے لیولز کے گرد مضبوط بئیرش واپسی بنائی تھی

فروری 2016 میں دوبارہ 1400۔1 - 1500۔1 کے پرائس لیولز نے ایک اہم سپلائی زون کے طور پر کام کیا تھا جو کہ حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران تھا

اسی وجہ سے حالیہ بئریش واپسی حالیہ قیمت کے گرد سے متوقع تھی {مئی ، اگست اور اکتوبر کی ماہانہ کینڈل سٹک} نوٹ کریں

طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول متوقع بئیرش ہدف ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0570۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے

This image is no longer relevant

طویل مدتی تناظر میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ماہانہ چارٹ کی صورتحال کے مطابق بئریش ہے 0575۔1 کے لیول سے نیچے کی بئریش موو بئیرش صورتحال کے تسلسل کے لئے ضروری ہے

ستمبر 2016 میں عارضی بُلش بریک آوٹ 1250۔1 کے لیول سے اوپر دوبارہ بنا تھا لیکن ستمبر کی 16 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا

یہ کہ 1250۔1 کے لیول {سپلائی لیول 1} سے نیچے کی بئریش کلوزنگ واضح بئیرش دباو بنائے ہوئے اور قیمت کو 1000۔1 کے لیول {اہم لیول 1} کی جانب لے گئی تھی

یہ کہ 0825۔1 کے لیول سے نیچے کی بئریش موجودگی سے قیمت مزید نیچے 0570۔1 کے لیول {ڈیمانڈ لیول} تک گئی ہے جہاں بُلش واپسی اور 24 نومبر کو ایک درست خرید کی انٹری عمل میں آئی تھی

کچھ دیر بعد 0825۔1 کے پرائس لیول {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} نے حالیہ سپلائی لیول بنایا جس نے 8 دسمبر کو ایک درست سیل کی انٹری بنائی تھی

یہ کہ موجود ڈیمانڈ لیول 0570۔1 سے نیچے کی بئیرش موجودگی متوقع تھی تاکہ قیمت مزید نیچے 0220۔1 کے لیول تک جاسکے - بہرحال جنوری کی 3 تاریخ کو واپس بُلش ریکوری 0340۔1 کے لیول کے گرد عمل میں ائی تھی

یہ کہ 0600۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 0825۔1 - 0850۔1 کے لیولز {100 فصد فیبوناسی لیول} تک گئی ہے جہاں بئریش واپسی کی توقع ہونی چاھیے

یہ کہ 0570۔1 - 0660۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ 12 جنوری کو عمل میں آیا تھا لہذا 0600۔1 کا پرائس لیول حالیہ ڈیمانڈ لیول بنائے ہوئے جو کہ بُلش ردعمل کی توقع ہونی چاھیے کہ اگر بئیرش پُل بیک ہوتا ہے

InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2026
Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback