empty
 
 
10.02.2017 12:03 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 10 فروری 2017 کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

جی بی پی / جے پی وائے کا مزید اضافہ کی موو کرنا متوقع ہے - پئیر نے اپنے کم ترین لیول سے واپسی کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے جو کہ 7 فروری کو حاصل ہوا تھا اور یہ اضآفہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - 20 پریڈ موونگ ایوریج اہم سپورٹ کا کردار ادا کررہا ہے جس کہ 50 پریڈ موونگ ایوریج بھی اوپر کی جانب جارہی ہے اور بُلش رجحان کی تصدیق کررہی ہے - جب کہ آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور مثبت صورتحال کی حامل ہے - لہذا جب تک 30۔141 کا لیول ٹّوٹ نہیں جاتا مزید اضآفہ 60۔142 اور 10۔143 کے لیول تک متوقع ہے

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 60۔142 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 10۔143 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 50۔140 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 90۔139 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 30۔141 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیولز

142.60, 143.10, and 143.75

سپورٹ لیولز

140.50,139.90, and 139.45

Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback