empty
 
 
17.02.2017 03:49 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 17 فروری 2017

This image is no longer relevant

دسمبر کی 16 تاریخ کو 6990۔0 کا لیول واضح بُلش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا

اس کی بجائے بئیرش موو 6860۔0 کے لیول موجود خرید کے زون کی زیریں حد تک گئی تھی جو کہ 23 دسمبر کو واضح بُلش دباو بنانے میں کامیاب رہا تھا

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان کی پرائس رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

یہ کہ 7000۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 {اہم لیول} تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا

یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 {سیل کے زون} تک گئی تھی جہاں بئیرش پرائس ایکشن توقع کے مطابق بنا تھا

یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش کلوزنگ اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک جاسکے {سیل کے زون میں ڈیلی بئیرش کینڈل سٹک} کو نوٹ کریں

جب کہ دوسری طرف 7250۔0 کی جانب کا بُلش پُل بیک این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی میں سیل کے طور پر لینا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback